مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ إِفْطَارِ التَّطَوُّعِ وَصَوْمِهِ إِذَا لَمْ يُبَيِّتْهُ · حديث 7794
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ قَالَ: دَخَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الْمَسْجِدَ فَرَكَعَ رَكْعَةً، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: «إِنَّمَا هُوَ تَطَوُّعٌ، فَمَنْ شَاءَ زَادَ، وَمَنْ شَاءَ نَقَصَ، إِنِّي كَرِهْتُ أَنْ أَتَّخِذَهُ طَرِيقًا»
7794 – ابو ظبیان بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب مسجد میں داخل ہوئے اُنہوں نے ایک رکعت کی پھر اُنہوں نے نماز ختم کر دی اُن سے اس بارے میں بات چیت کی گئی تو اُنہوں نے ارشاد فرمایا: یہ نفل چیز ہے جو شخص چاہے وہ زیادہ کر لے جو شخص چاہے وہ کم کر لے مجھے یہ اچھا نہیں لگا کہ میں راستہ بنا لوں ۔
دَخَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الْمَسْجِدَ فَرَكَعَ رَكْعَةً، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقِيلَ لَهُ، ← أَبِي ظَبْيَانَ، ← قَابُوسَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on volunteering breakfast and fasting if it is not covered · Hadith 7794
