مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ إِفْطَارِ التَّطَوُّعِ وَصَوْمِهِ إِذَا لَمْ يُبَيِّتْهُ · حديث 7782
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَقَالَ: أَصْبَحْتُ، وَلَا أُرِيدُ الصِّيَامَ، فَقَالَ: «أَنْتَ بِالْخِيَارِ بَيْنَكَ، وَبَيْنَ نِصْفِ النَّهَارِ، فَإِنِ انْتَصَفَ النَّهَارُ فَلَيْسَ لَكَ أَنْ تُفْطِرَ»
7782 – امام جعفر صادق اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص حضرت علی کے پاس آیا اور بولا : صبح کے وقت میرا روزہ رکھنے کا ارادہ نہیں تھا ۔ حضرت علی نے فرمایا: نصف النہار ہونے تک تمہیں اس بارے میں اختیار ہے اگر نصف النہار ہو گیا تو پھر تمہیں اختیار نہیں رہے گا کہ تم روزہ توڑ دو ۔
أَصْبَحْتُ، وَلَا أُرِيدُ الصِّيَامَ، ← أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on volunteering breakfast and fasting if it is not covered · Hadith 7782
