مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ رَمَضَانَ وَشَعْبَانَ · حديث 7326
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ صِيَامِ الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ قَالَ: «إِذَا كَانَ مُغَيَّمًا يُتَحَرَّى أَنَّهُ مِنْ رَمَضَانَ، فَلَا يَصُمْهُ»
7326 – داؤد بن قیس بیان کرتے ہیں: میں نے قاسم بن محمد سے اُس دن روزہ رکھنے کے بارے میں دریافت کیا جس دن کے بارے میں یہ شک ہوتا ہے کہ کیا یہ رمضان کا حصہ ہے یا نہیں؟ تو اُنہوں نے جواب دیا: اگر تو بادل چھائے ہوئے ہوں تو پھر یہ کوشش کی جائے گی کہ اُسے رمضان کے مہینہ میں شمار کیا جائے گا لیکن تو آدمی اُس دن روزہ نہیں رکھے گا ۔
«إِذَا كَانَ مُغَيَّمًا يُتَحَرَّى أَنَّهُ مِنْ رَمَضَانَ، فَلَا يَصُمْهُ» ← صِيَامِ الْيَوْمِ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ ← سَأَلْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7326
