مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ · حديث 7734
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَالِكٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزٍ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: مَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ إِلَّا وَهُمْ يَلْعَنُونَ الْكَفَرَةَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ: «فَكَانَ الْقُرَّاءُ يَقُومُونَ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، فَإِذَا قَامَ بِهَا الْقُرَّاءُ فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً رَأَى النَّاسُ أَنَّهُ قَدْ خَفَّفَ عَنْهُمْ»
7734 - عبدالرحمٰن بن ہر مز بیان کرتے ہیں: میں نے لوگوں کو اس حالت میں پایا ہے کہ وہ رمضان کے مہینہ میں کافروں پر لعنت کیا کرتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: قاری صاحبان آٹھ رکعات میں سورہ بقرہ کی تلاوت کر لیتے تھے اگر کوئی قاری بارہ رکعت میں اس کی تلاوت کرتا تھا تو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ اُس نے اُنہیں مختصر نماز پڑھائی ہے ۔
مَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ إِلَّا وَهُمْ يَلْعَنُونَ الْكَفَرَةَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the Qiyamah Ramadan · Hadith 7734
