مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ · حديث 7722
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو أُمَيَّةَ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عَرْفَجَةَ، «أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَأْمُرُ النَّاسَ بِالْقِيَامِ فِي رَمَضَانَ، فَيَجْعَلُ لِلرِّجَالِ إِمَامًا، وَلِلنِّسَاءِ إِمَامًا» قَالَ: «فَأَمَرَنِي فَأَمَمْتُ النِّسَاءَ»
7722 - عرفحبہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی رمضان میں لوگوں کو نوافل ادا کرنے کا حکم دیتے تھے وہ مردوں کے لیے الگ امام مقرر کرتے تھے اور عورتوں کے لیے الگ کرتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت علی نے مجھے یہ ہدایت کی تو میں نے خواتین کی امامت کی تھی ۔
عَرْفَجَةَ ← أَبُو أُمَيَّةَ الثَّقَفِيُّ، ← محمد بن عمارة ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the Qiyamah Ramadan · Hadith 7722
