مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ رَمَضَانَ وَشَعْبَانَ · حديث 7314
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَكْفِيكَ يَوْمُ الْفِطْرِ إِنْ تَفْصِلَ بِهِ؟ قَالَ: «لَا» قَالَ: «أَيَّامًا قَبْلَهُ أَوْ بَعْدَهُ»
7314 – ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اگر آپ فصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے ایک دن روزہ رکھنا کافی ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں! اس سے کچھ دن پہلے یا کچھ دن بعد۔
«أَيَّامًا قَبْلَهُ أَوْ بَعْدَهُ» ← لَا۔ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَكْفِيكَ يَوْمُ الْفِطْرِ إِنْ تَفْصِلَ بِهِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7314
