مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ تَعْجِيلِ الْفِطْرِ · حديث 7590
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى أُمَرَاءِ الْأَمْصَارِ: «أَنْ لَا تَكُونُوا مِنَ الْمُسَوِّفِينَ بِفِطْرِكُمْ، وَلَا الْمُنْتَظِرِينَ بِصَلَاتِكُمُ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ»
7590 – سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں:حضرت عمر بن خطاب نے مختلف علاقوں کے گورنر کو خط لکھا کہ تم لوگ افطاری کر نے میں تاخیر کرنے والے نہ ہو جانا اور اپنی نماز کے لیے ستاروں کے چمکنے کا انتظار کرنے والے نہ ہو جانا ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on breaking the fast · Hadith 7590
