مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الشَّيْخِ الْكَبِيرِ · حديث 7578
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: «نُسِخَ قَوْلُهُ»، {وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ} [البقرة: 184] {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ} [البقرة: 185]
7578 – ابراہیم نخعی نے علقمہ کا یہ قول نقل کیا ہے : اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان منسوخ ہو گیا ہے : اور وہ لوگ جو اُس کی طاقت نہیں رکھتے ۔ یہ اس آیت کے ذریعہ منسوخ ہوا ہے : تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے وہ اس کے روزے رکھے ۔
«نُسِخَ قَوْلُهُ»، {وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ} [البقرة: {فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ} [البقرة: ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Gate of the Great Sheikh · Hadith 7578
