مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْحَامِلِ وَالْمُرْضِعِ · حديث 7566
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى عَلْقَمَةَ فَقَالَتْ: إِنِّي حُبْلَى، وَإِنِّي أُطِيقُ الصِّيَامَ، وَإِنَّ زَوْجِي يَمْنَعُنِي، فَقَالَ لَهَا عَلْقَمَةُ: «أَطِيعِي رَبَّكَ، وَاعْصِي زَوْجَكِ»
7566 – ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: ایک خاتون علقمہ کے پاس آئی اور بولی : میں حاملہ ہوں میں روزے رکھنے کی طاقت بھی رکھتی ہوں لیکن میرا شوہر مجھے اس سے منع کرتا ہے ۔ تو علقمہ نے اُس عورت سے کہا: تم اپنے پروردگا رکی فرما نبر داری کرو اور اپنے شوہر کی نافرمانی کرو ۔
لَهَا عَلْقَمَةُ: «أَطِيعِي رَبَّكَ، وَاعْصِي زَوْجَكِ» ← إِنِّي حُبْلَى، وَإِنِّي أُطِيقُ الصِّيَامَ، وَإِنَّ زَوْجِي يَمْنَعُنِي، ← جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← فُضَيْلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of the pregnant and the nursing child · Hadith 7566
