مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْكُحْلِ لِلصَّائِمِ · حديث 7518
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ: «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْكُحْلَ لِلصَّائِمِ»، قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَأَخْبَرَنِي وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «إِنَّمَا الصِّيَامُ مِمَّا دَخَلَ، وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ، وَالْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ، وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ»
7518 – امام عبدالرزاق نے سفیان ثوری کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ روزہ دار شخص کے سرمہ لگانے کو مکروہ قرار دیتے تھے ۔ سفیا ن ثوری نے وائل بن داؤد کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن مسعود کا یہ قول نقل کیا ہے : روزہ اُس چیز کی وجہ سے ٹوٹتا ہے جو اندر جاتی ہے اُس چیز کی وجہ سے نہیں ٹوٹتا جو باہر نکلتی ہے اور وضو اُس چیز کی وجہ سے ٹوٹتا ہے جو باہر نکلتی ہے اُس چیز کی وجہ سے نہیں ٹوٹتا جو اندر جاتی ہے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ← الثَّوْرِيُّ ← الثَّوْرِيِّ: «أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْكُحْلَ لِلصَّائِمِ»، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of kohl for one who is fasting · Hadith 7518
