مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الصِّيَامِ · حديث 7302
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ حُنَيْنٍ يَقُولُ: كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يُنْكِرُ إِنْ يَتَقَدَّمَ فِي صِيَامِ رَمَضَانَ إِذَا لَمْ يَرَوُا الْهِلَالَ هِلَالَ شَهْرِ رَمَضَانَ، وَيَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا لَمْ تَرَوُا الْهِلَالَ فَأَكْمِلُوا ثَلَاثِينَ يَوْمًا»
7302 - عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے محمد بن حنین کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ حضرت عبداللہ بن عمر اس بات کا انکار کرتے تھے کہ رمضان کا پہلی کا چاند جب نظر نہ آئے تو لوگ اُس سے ایک دن پہلے روزہ رکھنا شروع کر دیں ۔ وہ یہ فرماتے تھے : نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جب تمہیں پہلی کا چاند نظر نہیں آتا تو تم تیس دن پورے کر لو ۔
مُحَمَّدِ بْنِ حُنَيْنٍ ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7302
