مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَضْمَضَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7506
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ عُمَرَ قَالَ: «إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَأَفْطَرَ، فَلَا يُمَضْمِضْ ثُمَّ يَمُجُّهُ، وَلَكَنْ لِيَشْرَبَهُ، فَإِنَّ أَوَّلَهُ خَيْرُهُ، وَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ بِالْمِنْدِيلِ حَتَّى يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا»
7506 – سالم بن ابو الجعد نے حضرت عمر کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے وہ فرماتے ہیں: جب کسی شخص نے روزہ رکھا ہوا ہو اور افطاری کرنے لگے تو وہ کلی کر کے پانی باہر نہ پھینکے بلکہ اُسے پی لے کیونکہ اس کا بتدائی حصہ بھلائی ہوتی ہے اور کوئی بھی شخص رومال کے ذریعہ اپنے ہاتھ اُس وقت تک نہ پونچھے جب تک وہ اُنہیں خود چاٹ نہیں لیتا یا کسی دوسرے سے چٹوا نہیں لیتا ۔
عُمَرَ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of bonding with one who is fasting · Hadith 7506
