مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَنْ يُبْطِلُ الصِّيَامَ، وَمَنْ يَأْكُلُ فِي رَمَضَانَ مُتَعَمِّدًا · حديث 7458
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ يَقُولُ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَكَ الْأَخِرُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَمَا ذَاكَ؟» قَالَ: أَصَبْتُ أَهْلِي فِي رَمَضَانَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتَسْتَطِيعُ أَنْ تُعْتِقَ رَقَبَةً» قَالَ: لَا قَالَ: «فَأَهْدِ بَدَنَةً» قَالَ: وَلَا أَجِدُ قَالَ: فَأَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِكْتَلٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا، فَقَالَ: «تَصَدَّقْ بِهَذَا فَشَكَا إِلَيْهِ الْحَاجَةَ»، فَقَالَ: " عَلَيْكَ، وَعَلَى أَهْلِكَ، أَوْ قَالَ: عِشْرُونَ صَاعًا "
7458 – سعیدبن مسیب بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اُس نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں ہلاکت کا شکار ہو گیا ہوں نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کیا ہوا؟ اُس نے عرض کی: میں نے رمضان کے مہینہ میں اپنی بیوی سے صحبت کر لی ہے ۔ نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا : کیا تم ایک غلام آزاد کر سکتے ہو؟ اُس نے عرض کی : جی نہیں! نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم ایک اونٹ کی قربانی دے دو ! اُس نے عرض کی : میں اس چیز کی بھی گنجائش نہیں پاتا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: پھر نبی اکرمﷺ کے پاس ایک پیمانہ آیا جس میں پندراں صاح آتا تھا نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اسے تم اپنے اوپر اور اپنے اہل خانہ پر خرچ کر دو ۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to those who invalidate the fast, and to those who eat deliberately during Ramadan · Hadith 7458
