مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مُبَاشَرَةِ الصَّائِمِ · حديث 7446
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابِنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَجِسُّ، وَيَمَسَّنَّ مَا تَحْتَ الثَّوْبِ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: فَمَا فَوْقَ الثَّوْبِ؟ قَالَ: «مَا أُحِبُّ ذَلِكَ»
7446 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: آدمی کپڑے کے نیچے سے عورت کی شرمگاہ کو چھو سکتا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے دریافت کیا: کپڑے کے اوپر سے ؟ اُنہوں نے فرمایا: مجھے یہ بات پسند نہیں ہے ۔
«مَا أُحِبُّ ذَلِكَ» ← «لَا»، قُلْتُ: فَمَا فَوْقَ الثَّوْبِ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيَجِسُّ، وَيَمَسَّنَّ مَا تَحْتَ الثَّوْبِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to direct the fasting person · Hadith 7446
