مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7422
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ أَنَّ رَجُلًا، سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ، فَقَالَ: رَجُلٌ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ، وَهُوَ صَائِمٌ، أَأَفْطَرَ؟ قَالَ: «لَا» قَالَ: فَغَيْرَهَا؟ قَالَ: «فَأَعْرَضَ أَبُو هُرَيْرَةَ»
7422 – سعید مقبری بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے حضرت ابو ہریرہ سے دریافت کیا اُس نے کہا: ایک شخص اپنی بیوی کا روزہ کی حالت میں بوسہ لے لیتا ہے تو کیا اُس کا روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ حضرت ابو ہریرہ نے جواب دیا : جی نہیں! اُس شخص نے دریافت کیا: اگر بیوی کے علاوہ کسی اور کا بوسہ لے لیتا ہے ؟ حضرت ابو ہریرہ نے اُس سے منہ پھیر لیا ۔
«فَأَعْرَضَ أَبُو هُرَيْرَةَ» ← فَغَيْرَهَا؟ ← لَا۔ ← رَجُلٌ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ، وَهُوَ صَائِمٌ، أَأَفْطَرَ؟ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ أَنَّ رَجُلًا، سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the qiblah for one who is fasting · Hadith 7422
