مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7410
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: تَنَاوَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُنِي، فَقُلْتُ: إِنِّي صَائِمَةٌ قَالَ: «وَأَنَا صَائِمٌ، ثُمَّ قَبَّلَنِي»
7410 – طلحہ بن عبداللہ بن عثمان بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : نبی اکرمﷺ میرا بوسہ لینے کے لیے میری طرف بڑھے تو میں نے عرض کی: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے ! تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا:میں نے بھی روزہ رکھا ہوا ہے پھر آپ نے بوسہ لے لیا ۔
«وَأَنَا صَائِمٌ، ثُمَّ قَبَّلَنِي» ← عَائِشَةَ، تَقُولُ: تَنَاوَلَنِي رَسُولُ اللَّهِ يُقَبِّلُنِي، فَقُلْتُ: إِنِّي صَائِمَةٌ ← طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ ← رَجُلٌ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the qiblah for one who is fasting · Hadith 7410
