مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْخَرْصِ · حديث 7211
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «الْخَرْصُ الِيَوْمَ بِدْعَةٌ» قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَبَلَغَنِي «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْخَرْصِ عَلَى يَهُودٍ مَرَّةً أَوِ اثْنَتَيْنِ، ثُمَّ تَرَكَهُ بَعْدُ»
7211 – امام شعبی فرماتے ہیں: آج اندازہ لگانا بدعت ہے ۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت بھی پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے یہودیوں کے لیے پیداوار کا اندازہ لگانے کا حکم ایک یا دو مرتبہ دیا تھا اُس کے بعد آپ نے اسے ترک کر دیا تھا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَبَلَغَنِي ← «الْخَرْصُ الِيَوْمَ بِدْعَةٌ» ← الشَّعْبِيِّ، ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › The door of al-khar · Hadith 7211
