مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْخُضَرِ · حديث 7196
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ: «أَنْ يُؤْخَذَ مِمَا أَنْبَتَتِ الْأَرْضُ مِنْ قَلِيلٍ، أَوْ كَثِيرٍ الْعُشْرُ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
7196 - سماک بن فضل بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز نے خط میں لکھا کہ زمین سے جو بھی چیز اُگتی ہے خواہ وہ تھوری ہو یا زیادہ ہو اُس میں عشر وصول کیا جائے گا ۔
سِمَاکِ بْنِ الْفَضْلِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7196
