مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الزَّكَاةِ مِنَ الْعُرُوضِ · حديث 7105
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَا أَنَّهَا «قِيمَةُ الْعُرُوضِ يَوْمَ تُخْرَجُ زَكَاتُهُ»
7105 – ابن جریح فرماتے ہیں: میں نے یہ بات سنی ہے کہ جس دن زکوٰۃ ادا کی جائے گی اُس دن میں سامان کی قیمت کا حساب کیا جائے گا ۔
أَنَّهَا «قِيمَةُ الْعُرُوضِ يَوْمَ تُخْرَجُ زَكَاتُهُ» ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of Zakat from Offers · Hadith 7105
