مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ التِّبْرِ، وَالْحُلِيِّ · حديث 7057
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو: «أَنَّهُ كَانَ يُحَلِّي بَنَاتِهِ بِالذَّهَبِ ذَكَرَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ أَرَاهُ ذَكَرَ الْأَلْفَ، أَوْ أَكْثَرَ كَانَ يُزَكِّيهِ»
7057 - حضرت عبداللہ بن عمرو کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ اپنی صاحبزادیوں کو سونے کے زیورات بنوا کر دیتے تھے جن کی قیمت دو سو درہم سے زیادہ ہوتی تھی ۔ راوی کہتے ہیں: میرا یہ خیال ہے کہ اُنہوں نے یہ بات ذکر کی تھی کہ اُن کی قیمت ایک ہزار یا اُس سے زیادہ وہوتی تھی اور وہ اُس کی زکوٰۃ ادا کیا کرتے تھے ۔
الْأَلْفَ، أَوْ أَكْثَرَ كَانَ يُزَكِّيهِ» ← أَكْثَرَ مِنْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ أَرَاهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو: «أَنَّهُ كَانَ يُحَلِّي بَنَاتِهِ بِالذَّهَبِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← اَبِیْ مُوْسیٰ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of dust, and jewelry · Hadith 7057
