مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَوْضِعِ الصَّدَقَةِ، وَدَفْعِ الصَّدَقَةِ فِي مَوَاضِعِهَا · حديث 6915
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: لَأَنْ أَكُونَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَنْ مَنَعَ صَدَقَتَهُ، فَقَالَ: «أَنَا أَضَعُهَا مَوْضِعَهَا أَيُقَاتَلُ؟ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمُرِ النَّعْمِ» قَالَ: «وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَرَى أَنْ يُقَاتَلَ»
حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں: اگر میں نبی اکرمﷺ سے یہ سوال کر لیتا جو شخص اپنی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا اور یہ کہتا ہے کہ میں خود ہی اسے خرچ کر دوں گا تو کیا ایسے شخص سے جنگ کی جائے گی ؟ یہ سوال کرنا میرے نزدیک سرخ اونٹ ملنے سے زیادہ محبوب تھا ۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت ابو بکر اس بات کے قائل تھے کہ ایسے شخص سے جنگ کی جائے گی ۔
«وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يَرَى أَنْ يُقَاتَلَ» ← أَضَعُهَا مَوْضِعَهَا أَيُقَاتَلُ؟ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمُرِ النَّعْمِ» ← مَنْ مَنَعَ صَدَقَتَهُ، فَقَالَ: ← لَأَنْ أَكُونَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of the location of charity, and payment of charity in its places · Hadith 6915
