مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَا تَجِبُ فِي الْإِبِلِ، وَالْبَقَرِ، وَالْغَنَمِ · حديث 6870
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «مَنْ كَانَتْ لَهُ إِبِلُ لَمْ يُؤَدِّ حَقَّهَا أَتَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَشَرِّ مَا كَانَتْ تَخْبِطُهُ بِأَخْفَافِهَا»، قِيلَ: وَمَا حَقُّهَا؟ قَالَ: «تَمْنَحُ الْقَوْمَ، وَتُفْقِرُ الظَّهْرَ، وَتَحْلِبُ عَلَى الْعَطَنِ، وَتَنْحَرُ السَّمِينَةَ، - حَسِبْتَهُ قَالَ - وَيُطْرَقُ الْفَحْلُ»
6870 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جس شخص کے اونٹ ہوں اور وہ اُن کے حق کو ادا نہ کرتا ہو تو جب وہ قیامت کے دن آئیں گے تو پہلے سے زیادہ بدترین حالت میں ہوں گی وہ اپنے پاؤں کے ذریعہ اُس شخص کو ماریں گی ۔ ان سے دریافت کیا گیا: ان کا حق کیا ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: یہ کہ تم لوگوں کو عطیہ کرو اور تم بار برادری کے لیے اسے دو بیٹھانے کے دن ان کا دودھ دھو کر اور تم موٹے تازے اونٹ کو قربان کرو ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے کہ روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں: نر اونٹ کو جفتی کے لیے دیا جائے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on what you must pay in camels, cows, and sheep · Hadith 6870
