مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ: هَلْ يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ؟ · حديث 19305
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قال: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّى» قَالَ: " وَقَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَتَوَارَثُ الْمُسْلِمُونَ وَالنَّصَارَى " وَأَبُو بَكْرٍ , وَعُمَرُ , وَعُثْمَانُ
19305 - عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : دو مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے ۔ راوی بیان کرتے ہیں نبی اکرمﷺ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ مسلمان اور عیسائی ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے حضرت ابو بکر حضرت عمر اور حضرت عثمان نے بھی یہی فیصلہ دیا ہے ۔
عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Two Books › Bab: Can the people of Mellitin inherit? · Hadith 19305
