مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ · حديث 19293
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قال: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ: " فِي الْمُرْتَدِّ إِذَا قُتِلَ فَمَالُهُ لِوَرَثَتِهِ , وَإِذَا لَحِقَ بِأَرْضِ الْحَرْبِ فَمَالُهُ لِلْمُسْلِمِينَ - لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ: إِلَّا أَنْ يَكُونَ لَهُ وَارِثٌ عَلَى دِينِهِ فِي أَرْضٍ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ "
19293 - سفیان ثوری مرتد ہونے والے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جب وہ قتل ہو جائے گا تو اس کا مال اس کے ورثا ء کو ملے گا اور جب وہ دار لحرب میں چلا جائے گا تو اس کا مال مسلمانوں کو ملے گا راوی کہتے ہیں : میرے علم کے مطابق انہوں نے یہ کہا تھا کہ اگر اس کا کوئی وارث ہو جو اس کے دین پر کار بند ہو تو وہ اس مال کا زیادہ حﷺ دار ہوگا ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Two Books › Chapter of the Inheritance of the Apostate · Hadith 19293
