مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ مَا يُؤْخَذُ مِنْ أَرَضِيهِمْ وَتِجَارَاتِهِمْ · حديث 19281
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قال: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , قَالَ: «يُؤْخَذُ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ الضِّعْفُ مِمَّا يُؤْخَذُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ , فَعَلَ ذَلِكَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ , وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ»
19281 - یحییٰ بن ابو کثیر بیان کرتے ہیں مسلمانوں سے سونے اور چاندی کی شکل میں جو کچھ وصول کیا جاتا ہے اہل کتاب سے ا س کا دگنا وصول کیا جائے گا حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایسا ہی کیا تھا ۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Two Books › Chapter of what is taken from their lands and their businesses · Hadith 19281
