مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ تُهْدَمُ كَنَائِسُهُمْ؟ وَمَا يُمْنَعُوا · حديث 19233
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا عَمِّي وَهْبُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ: شَهِدْتُ كِتَابَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَى عُرْوَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ «أَنْ تُهْدَمَ الْكَنَائِسُ الْقَدِيمَةُ» , شَهِدْتُهُ يَهْدِمُهَا , فَأُعِيدَتْ , فَلَمَّا قَدِمَ رَجَاءٌ دَعَانِي فَشَهِدْتُ عَلَى كِتَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَهَدَمَهَا ثَانِيَةً
19233 - وہب بن نافع بیان کرتے ہیں: میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کے اس خط کے پاس موجود تھا جو انہوں نے عروہ بن محمد کو لکھا تھا جس میں یہ حکم دیا تھا کہ ان کے پرانےعبادت خانوں کو منہدم کر دیا جائے پھر جب انہوں نے ان کو منہدم کیا تو میں اس وقت بھی وہاں موجود تھا ۔
عمي وهب بن نافع ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 19233
