مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ تَمَامِ أَخْذِ الْجِزْيَةِ مِنَ الْخَمْرِ وَغَيْرِهِ · حديث 19401
أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ , عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ , عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي دِهْقَانَةٍ مِنْ أَهْلِ نَهَرِ الْمَلِكِ أَسْلَمَتْ , وَلَهَا أَرْضٌ كَثِيرَةٌ , فَكُتِبَ فِيهَا إِلَى عُمَرَ فَكَتَبَ: «أَنِ ادْفَعَ إِلَيْهَا أَرْضَهَا تُؤَدِّي عَنْهَا الْخَرَاجَ»
19401 - طارق بن شہاب بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے نہر الملک سے تعلق رکھنے والی ایک دہقان عورت جس نے اسلام قبول کر لیا تھا اور اس کی بہت سی زمین بھی تھی اور اس کے بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا گیا تھا تو حضرت عمر نے اس عورت کے بارے میں خط لکھتے ہوئے یہ فمایا تھ اکہ اس کی زمین اس کے حوالے کر دو اس کا خراج ادا کرتی رہے گی ۔
فِيهَا إِلَى عُمَرَ، ← عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي دِهْقَانَةٍ مِنْ أَهْلِ نَهْرِ الْمَلِكِ أَسْلَمَتْ، وَلَهَا أَرْضٌ كَثِيرَةٌ، ← طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← الثَّوْرِيُّ
Hadith 19401
