مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ: هَلْ يُبَاعُ الْعَبْدُ الْمُسْلِمُ مِنَ الْكَافِرِ أَوْ يَسْتَرِقُّهُ؟ · حديث 19353
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قال: سُئِلَ الثَّوْرِيُّ: عَنْ تُجَّارِ الْمُسْلِمِينَ , يَدْخُلُونَ بِلَادَ الْعَجَمِ فَيَسْتَرِقُّ بَعْضُهُمْ بَعْضًا هَلْ يَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَشْتَرِيَهُمْ وَهُو يَعْلَمُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
19353 - سفیان ثوری سے ایسے مسلمان تاجروں کے بارے میں دریافت کیا گیا جو عجمیوں کے علاقت میں جاتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک دوسرے کو قیدی بنا لیتا ہے کیا یہ ان کے لئے درست ہو گا کیہ وہ جانتے بوجھتے ہوئے انہیں خرید لیں انہوں نے جواب دیا : جی ہاں۔
سئل الثوري ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Two Books › Bab: Can a Muslim slave be sold from an unbeliever or steal it? · Hadith 19353
