مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابَيْنِ ‹ بَابُ هَلْ يُسْأَلُ أَهْلُ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ؟ · حديث 19209
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَشْوَرِيُّ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْحُذَاقِيُّ , قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: حُدِّثْتُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «لَا تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ , فَإِنَّهُمْ إِنْ يَهْدُوكُمْ قَدْ أَضَلُّوا أَنْفُسَهُمْ» , قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا نُحَدِّثُ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ؟ قَالَ: «تَحَدَّثُوا وَلَا حَرَجَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں زید بن اسلم کے حوالےسے مجھے یہ بات بتائی گئی ہے نبی اکرمﷺ نے ارشاد رمایا ہے : تم لوگ اہل کتاب سے کسی چیز کے بارے میں دریافت نہ کرو کیونکہ وہ تمہاری رہنمائی کیا کریں گے وہ تو خود گمراہ ہو چکے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ کیا ہم بنی اسرائیل کے حوالےسے کوئی بات بیان کر دیں نبی اکرمﷺ نے ارشادفرمایا تم بات بیان کر دو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْحُذَاقِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَشْوَرِيُّ ← أَبُو عُمَرَ أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ
Musannaf Abdul Razzaq · The People of the Two Books › Chapter Are the People of the Book asked about anything? · Hadith 19209
