مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: مِيرَاثُ وَلَدِ الْمُكَاتَبِ وَلَهُ وَلَدٌ أَحْرَارٌ · حديث 15654
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْمُكَاتَبُ يَمُوتُ وَلَهُ وَلَدٌ أَحْرَارٌ وَيَدَعُ أَكْثَرَ مِمَّا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْ كِتَابَتِهِ قَالَ: «يُقْضَى عَنْهُ مَا بَقِيَ مِنْ كِتَابَتِهِ وَمَا كَانَ مِنْ فَضْلٍ فَلِبَنِيهِ»، قُلْتُ: أَبَلَغَكَ هَذَا عَنْ أَحَدٍ؟ قَالَ: زَعَمُوا أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَقْضِي بِذَلِكَ قَالَ: وَأَمَّا ابْنُ عُمَرَ فَكَانَ يَقُولُ: «هُوَ لِسَيِّدِهِ كُلُّ مَا تَرَكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: مکاتب غلام فوت ہوجاتا ہے اس کی آزاد اولاد موجود ہوتی ہے اور وہ مکاتب غلام اپنے ذمہ لازم کتابت کی رقم سے زیادہ مال چھوڑ کر جاتا ہے تو عطا ء نے فرمایا: اس کی طرف سے کتابت کی باقی رہ جانے والی رقم اس کو ادا کر دی جائے گی تو رقم باقی بچ جائے گی وہ ان کے بچوں کو مل جائے گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Bab: the inheritance of a child of offices, and of whom there is a free child · Hadith 15654
