مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: الشَّرْطُ عَلَى الْمُكَاتَبِ · حديث 15618
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: «لَهُ شَرْطُهُ حَتَّى يَقْضِيَ كِتَابَتَهُ، فَإِذَا قَضَى كِتَابَتَهُ فَلَا شَرْطَ عَلَيْهِ»
15618 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: ابن شہاب کہتے ہیں آدمی کو اس کی شرط کا حق حاصل ہو گا جب تک مکاتب کتابت کی رقم ادا نہیں کرت ا جب وہ کتابت کی رقم ادا کر دے تو اب ا س پر کسی چیز کی پابندی نہیں ہو گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: Requirement for offices · Hadith 15618
