مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: الشَّرْطُ عَلَى الْمُكَاتَبِ · حديث 15606
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «إِنْ شَرَطُوا أَنَّ مَا وَلَدَتَ مِنْ وَلَدٍ مِنْ عَبِيدٍ، فَهُمْ عَبِيدٌ»
15606 - ثوری فرماتے ہیں: اگر وہ مالکان یہ شرط عائد کریں کہ تمہارے ہاں جو بچے پیدا ہوں گے وہ غلام شمار ہوں گے تو وہ غلام ہی شمار ہوں گے ۔
«إِنْ شَرَطُوا أَنَّ مَا وَلَدَتَ مِنْ وَلَدٍ مِنْ عَبِيدٍ، فَهُمْ عَبِيدٌ» ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: Requirement for offices · Hadith 15606
