مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: لَا يُبَاعُ الْمُكَاتَبُ إِلَّا بِالْعُرُوضِ، وَالرَّجُلُ يَطَأُ مُكَاتَبَتَهُ، وَالْمُكَاتَبَيْنِ يَبْتَاعُ أَحَدُهُمَا صَاحِبُهُ · حديث 15798
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: «لَا يُبَاعُ الْمُكَاتَبُ إِلَّا بِالْعُرُوضِ» وَقَدْ قَالَ عَطَاءٌ قَبْلَ هَذَا، وَهُوَ أَوَّلُ قَوْلِهِ: «لَا يُبَاعُ الْمُكَاتَبُ» وَكَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يَكْرَهُ بَيْعَ الْمُكَاتَبِ "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: کہ عطا ء نے مجھ سے یہ کہا کہ مکاتب غلام کو صرف سامان کے عوض میں فروخت کیا جائے گا عطا ء اس سے پہلے یہ بات کہہ چکے ہیں اور یہ پہلا قول ہے کہ مکاتب غلام کو فروخت نہیں کیا جائیگا ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود مکاتب غلام کو فروخت کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے ۔
لِي عَطَاءٌ: «لَا يُبَاعُ الْمُكَاتَبُ إِلَّا بِالْعُرُوضِ» وَقَدْ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: Offices are only sold through offers, and men tread their books, and two offices buy one of them. · Hadith 15798
