مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: لَا وَرَاثَةَ · حديث 15774
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: امْرَأَةٌ وَرِثَتْ أَبَاهَا مُكَاتَبًا، فَقَضَى نُجُومَهُ حَتَّى عُتِقَ، ثُمَّ مَاتَ الْمُكَاتَبُ، وَالْمَرْأَةُ حَيَّةٌ الَّتِي صَارَ لَهَا قَالَ: «فَلَا تَرِثُهُ، وَلَكِنْ يَرِثُهُ عَصَبَتُهُ»، وَقَالَهَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، - يَعْنِي عَصَبَةَ أَبِيهَا - وَقَالَ لِي عَمْرٌو: «وَلَمْ يَزَلْ يُقْضَى بِهِ، وَيُقْضَى بِأَنْ لَا تَرِثِ الْمَرْأَةُ وَلَاءَ مُكَاتَبِي زَوْجِهَا وَإِنْ صَارُوا لَهَا»
15774 – ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا کہ ایک خاتون اپنے باپ کی طرف سے مکاتب غلام کی وارث بنتی ہے جو اپنی قسطیں ادا کر چکا ہوتا ہے یہاں تک کہ آزاد ہو جاتا ہے پھر وہ مکاتب گلام مرد جاتا ہے اور وہ خاتون ابھی زندہ ہو تی ہے جو اس کی وارث بنی تھی تو عطا ء نے فرمایا کہ ہ عورت اس کی وارث نہیں بنے گی بلکہ اس غلام کے عصبہ رشتہ دار اس کے وارث بنیں گے عمرو بن دینار نے بھی یہی بات بیان کی ہے یعنی عورت کے باپ کے عصبہ رشتہ دار اس کے وارث بنے گے عمرو نےمجھ سے فرمایا تھا : مسلسل اس کے مطابق فیصلہ دیا جاتا رہا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: no inheritance · Hadith 15774
