مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: الْمُكَاتَبُ عَلَى الرَّقِيقِ · حديث 15762
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هُشَيْمٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ رَجُلًا كَاتَبَ غُلَامًا لَهُ عَلَى عَشَرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ، وَعَلَى غُلَامٍ يَصْنَعُ مِثْلَ صِنَاعَتِهِ قَالَ: فَأَدَّى الْغُلَامُ الْمَالَ عَلَى نُجُومِهِ الَّتِي كَاتَبَ عَلَيْهَا، وَلَمْ يَجِدْ غُلَامًا يَصْنَعُ مِثْلَ صِنَاعَتِهِ، فَخَاصَمَهُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِي اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: «أَعْطِهِ غُلَامًا يَصْنَعُ مِثْلَ صِنَاعَتِكَ» قَالَ: لَا أَجِدُهُ قَالَ: «الْتَمِسْهُ» قَالَ: قَدِ الْتَمَسْتُهُ فَلَمْ أَجِدْهُ قَالَ: فَرَدَّهُ عُمَرُ إِلَى الرِّقِّ
15762 - ابن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے اپنے غلام کے ساتھ دس ہزار درہما ور ایک غلام کے عوض میں کتابت کا معاہدہ کیا جو اس کی طرح کا دیگر ہو اس غلام نے اپنے ذمہ لازم ادائیگی قسطوں میں کر دی لیکن اسے کوئی ایسا غلام نہ مل سکا ہو جو اس کی طرح کا دیگر ہو اس نے اپنا مقدمہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا تو حضرت عمر نے کہا: کہ تم اسے ایسا غلام پیش کرو گے ۔
ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← الْحَجَّاجِ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Section: offices on thin · Hadith 15762
