مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: إِفْلَاسُ الْمُكَاتَبِ · حديث 15750
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيِّ، وَالْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ يَقُولُونَ: «إِذَا مَاتَ الْمُكَاتَبُ وَعَلَيْهِ دَيْنٌ، حَلَّ مَا عَلَيْهِ مِنْ كِتَابَتِهِ، فَيَضْرِبُ الْمَوْلَى مَعَ الْغُرَمَاءِ بِجَمِيعِ مَا عَلَيْهِ مِنَ الْكِتَابَةِ» قَالَ: وَقَالَ أَبُو حَنِيفَةَ: «لَا يَكُونُ لِمَوْلَاهُ عَلَيْهِ دَيْنٌ، هُوَ لِلْغُرَمَاءِ»
ابو سفیان بیان کرتے ہیں: ابن ابو لیلیٰ سفیان ثوری اور حسن بن صالح یہ فرماتے ہیں: جب مکاتب غلام کا انتقال ہو جائے اور اس کے ذمہ قرض ہو اوراس کی کتابت کی رقم کی ادئایگی کا وقت بھی ہو چکا ہو تو اس کے ذمہ جتنی کے کتابت کی رقم تھی آقا دیگر قرضوں کے ساتھ اسے ملا لے گا ۔ راوی کہتے ہیں: امام ا بو حنیفہ فرماتے ہیں:ا س کے آقا کا س کے ذمہ کوئی قرض نہیں ہو گا وہ رقم دیگر قرض خواہوں کو دی جائے گی ۔
أَبِي سُفْيَانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: bankruptcy of offices · Hadith 15750
