مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: عَجَزُ الْمُكَاتَبِ وَغَيْرِ ذَلِكَ · حديث 15738
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ يَقُولُ: كَتَبَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَرْوَانَ إِلَى ابْنِ عَلْقَمَةَ: «إِذَا قَضَى الْمُكَاتَبُ شَطْرَ كِتَابَتِهِ فَهُوَ غَرِيمٌ مِنَ الْغُرَمَاءِ يَتْبَعُ بِالشَّرْطِ» قَالَ: فَأُشِيرَ عَلَى نَافِعِ بْنِ عَلْقَمَةَ أَنْ يُرَاجِعَهُ أَنَّهُمْ إِذًا يَتَحَيَّلُونَ وَيَعْتَلُّونَ قَالَ: فَفَعَلَ قَالَ: فَكَتَبَ عَبْدُ الْمَلِكِ: «أَنْتَ أَبْصَرُ بِالَّذِي يُصْلِحُكُمْ، فَعَلَيْكُمْ بِالَّذِي يُصْلِحُكُمْ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
15738 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے ابن ابو ملیکہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : عبدالملک بن مروان نے ابن علقمہ کو خط لکھا کہ جب مکاتب غلام اپنی کتابت کی نصف رقم ادا کر دے تو وہ ایک مقروض شمار ہو گا جو شرط کا تابع ہو گا راوی کہتے ہیں: نافع بن علقمہ کو یہ اشارہ کیا گیا کہ وہ اس سے مراد جعت کریں ۔
ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: The deficiency of offices and other things · Hadith 15738
