مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: قَاطَعَهُ وَلَهُ فِيهِ شُرَكَاءٌ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ · حديث 15702
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ فِي مُكَاتَبٍ بَيْنَ شُرَكَاءَ قَاطَعَهُ بَعْضُهُمْ قَالَ: «لَا يَضْمَنُهُمُ الَّذِي قَاطَعَهُ، وَيُؤَدِّي إِلَى الْآخَرِينَ مَا بَقِيَ لَهُمْ»، قَالَ قَتَادَةُ: «كُلُّ مُكَاتَبَةٍ كَانَتْ قَبْلَ الْعِتْقِ، فَلَا ضَمَانَ فِيهَا عَلَى الَّذِي قَاطَعَ»
15702 - قتادہ ایسے مکاتب غلام کے بارے میں فرماتے ہیں جو کئی شراکت داروں کے درمیان مشترکہ ملکیت ہوتا ہے ان میں سے کوئی ایک اس پر قسطوں کی ادائیگی لازم کر دیتا ہے تو قتادہ فرماتے ہیں: جس نے قسطوں کی ادائیگی لازم کی ہے وہ باقی کے حصے داروں کو ضامن نہیں ہو گا اور وہ غلام باقی کے حصے داروں کو ان کے حسے کی رقم ادا کرے گا ۔ قتادہ فرماتے ہیں: کتابت کا ہر وہ معاہدہ جو آزاد ہونے سے پہلے ہو اس میں معاہدہ کرنے والے پر ضمان لازم نہیں ہوتا۔
قَتَادَةُ: «كُلُّ مُكَاتَبَةٍ كَانَتْ قَبْلَ الْعِتْقِ، فَلَا ضَمَانَ فِيهَا عَلَى الَّذِي قَاطَعَ» ← «لَا يَضْمَنُهُمُ الَّذِي قَاطَعَهُ، وَيُؤَدِّي إِلَى الْآخَرِينَ مَا بَقِيَ لَهُمْ»، ← قَتَادَةَ فِي مُكَاتَبٍ بَيْنَ شُرَكَاءَ قَاطَعَهُ بَعْضُهُمْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: he boycotted it and has partners in it without their permission · Hadith 15702
