مصنف عبدالرزاق · كِتَابٌ الْمُكَاتَبِ ‹ بَابٌ: جَرِيرَةُ الْمُكَاتَبِ وَجِنَايَةُ أُمِّ الْوَلَدِ · حديث 15690
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: إِنْ جَرَّ الْمُكَاتَبُ عَلَى سَيِّدِهِ جَرِيرَةً فِيهَا مِائَةُ دِينَارٍ، وَهُوَ ثَمَنُ مِائَتَيْنِ دِينَارٍ، أَوْ جَرَّ جَرِيرَةً فِيهَا مِائَةُ دِينَارٍ وَهُوَ ثَمَنُ خَمْسِينَ، أَلَيْسَ يُسْلِمُهُ فِي كُلِّ ذَلِكَ إِنْ شَاءَ؟ قَالَ: «بَلَى»
15690 - ابن جریح کہتے ہیں: میں نے عطا ء سے کہا: اگر مکاتب کوئی ایسا جرم کرتا ہے جس کی وجہ سے آس کے آقا کے ذمہ ایک سو دینار کا جرمانہ ہوتا ہے اور اس غلام کی قیمت دو سو دینار ہو یا اس کے جرم کا جرمانہ ایک سو دینجار ہو اور اس کی اپنی قیمت پچاس دینار ہو تو ان سب صورتوں میںا گر چاہے تو اسے دوسرے فریق کے حوالے کر سکتا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Library books › Chapter: the carriage of the offices and the guilt of the mother of the child · Hadith 15690
