مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الشَّهَادَاتِ ‹ بَابٌ: شَهَادَةُ الْإِمَامِ · حديث 15456
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، وَالثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، مَوْلَى ابْنِ الْعَبَّاسِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: «أَرَأَيْتَ لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا زَنَى أَوْ سَرَقَ؟» قَالَ: «أَرَى شَهَادَتَكَ شَهَادَةَ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ» قَالَ: «أَصَبْتَ»
15456 – عبدالکریم جزری نے عکرمہ کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : حضرت عمر بن خطاب نے حضرت عبدالرحمٰن سے فرمایا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ کہ اگر میں کسی شخص کو زنا کرتے ہوئے یا چوری کرتے ہوئے دیکھوں تو حضرت عبدالرحمٰن بن عوف نے فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کی گواہی ایک عام مسلمانکی گواہیکی مانند ہو گی تو حضرت عمر نے کہا: آپ نے ٹھیک کہا ہے ۔
"أصبت" ← «أَرَى شَهَادَتَكَ شَهَادَةَ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ» ← لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: «أَرَأَيْتَ لَوْ رَأَيْتُ رَجُلًا زَنَى أَوْ سَرَقَ؟» ← عِكْرِمَةَ، مَوْلَى ابْنِ الْعَبَّاسِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Book of testimonies › Chapter: The testimony of the Imam · Hadith 15456
