مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الشَّهَادَاتِ ‹ بَابٌ: شَهَادَةُ وَلَدِ الزِّنَا وَالشَّرِيكِ · حديث 15384
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَيُّوبٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ قَالَ: «لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ الْعَبْدِ لِسَيِّدِهِ، وَلَا الْأَجِيرِ لِمَنِ اسْتَأْجَرَهُ»
15384 - ابن جریح نے ایوب کے حوالےسے ابن سیرین کے حوالےسے قاضی شریح کا یہ قول نقل کیا ہے : غلام کی گواہی اس کے آقا کے حق میں اور مزدور کی گواہی اس کے مالک کے حق میں درست نہیں ہو گی ۔
«لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ الْعَبْدِ لِسَيِّدِهِ، وَلَا الْأَجِيرِ لِمَنِ اسْتَأْجَرَهُ» ← شُرَيْحٍ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 15384
