مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الشَّهَادَاتِ ‹ بَابٌ: شَهَادَةُ أَهْلِ الْكُفْرِ عَلَى أَهْلِ الْإِسْلَامِ · حديث 15540
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ فِي قَوْلِهِ: {أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ} [المائدة: 106] قَالَ: «مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ»
15540 - معمر نے قتادہ کے حوالےسے سعید بن مسیب کے حوالےسے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے میں نقل کیا ہے : یا دو دوسری آدمی تمہارے علاوہ ہوں۔ سعید بن مسیب کہتے ہیں:اس سے مراد یہ ہے : وہ اہل کتاب سے تعلق رکھنے ہوں ۔
مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ. ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ فِي قَوْلِهِ: {أَوْ آخَرَانِ مِنْ غَيْرِكُمْ} [المائدة: ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 15540
