مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الشَّهَادَاتِ ‹ بَابٌ: الشَّاهِدُ يَرْجِعُ عَنْ شَهَادَتِهِ أَوْ يَشْهَدُ ثُمَّ يَجْحَدُ · حديث 15516
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ فِي رَجُلَيْنِ شَهِدَا عَلَى رَجُلٍ بِحَقٍّ فَأَخَذَا مِنْهُ، ثُمَّ قَالَا: إِنَّمَا شَهِدْنَا عَلَيْهِ بِزُورٍ يَغْرَمَانِهِ فِي أَمْوَالِهِمَا "
معمر نے ابن شبرمہ کے حؤالےسے دو ایسے آدمیوں کے بارے میں نقل کیا ہے : جو کسی شخص کے خلاف کسی حق کے حوالےسے گواہی دےد یتے ہیں اور پھر اس سے وہ حق وصول کر لیتے ہیں پھر وہ دونوں بعد میں یہ کہتے ہیں: کہ ہم نے اس کے خلاف جھوٹی گواہی دی تھی تو ا ب دونوں کے اموال میں انہیں جرمانہ کیا جائے گا ۔
إِنَّمَا شَهِدْنَا عَلَيْهِ بِزُورٍ يَغْرَمَانِهِ فِي أَمْوَالِهِمَا ← ابْنِ شُبْرُمَةَ فِي رَجُلَيْنِ شَهِدَا عَلَى رَجُلٍ بِحَقٍّ فَأَخَذَا مِنْهُ، ثُمَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 15516
