مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الشَّهَادَاتِ ‹ بَابٌ: شَهَادَةُ الصِّبْيَانِ · حديث 15504
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَمْرٌو، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ كَانَ يُجِيزُ شَهَادَةَ الصِّبْيَانِ بَعْضِهِمْ عَلَى بَعْضٍ، وَلَا يُجِيزُ شَهَادَتَهُمْ عَلَى غَيْرِهِمْ مِنَ الرِّجَالِ " قَالَ: «وَكَانَ عَلِيٌّ لَا يَقْضِي بِشَهَادَتِهِمْ إِلَّا إِذَا قَالُوا عَلَى تِلْكَ الْحَالِ قَبْلَ أَنْ يُعَلِّمَهُمْ أَهْلُهُمْ»
15504 – عمرو نے حسن بصری کے حوالے سے حضرت علی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : وہ بچوں کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی کو درتسقرار دیتے تھے البتہ وہ مردوں کے بارے میں بچوں کی گواہی کو درست قرار نہیں دیتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت علی بچوں کی گواہی کی بنیاد پر صرف اس وقت فیصلہ دیتے تھے کہ جب بچوں کی حالت ایسی ہو کہ ان کے اہل خانہ میں سے کسی نے انہیں کچھ سکھایا نہ ہو ۔
الْحَسَنِ، ← عَمْرٍو،
Musannaf Abdul Razzaq · Book of testimonies › Chapter: the testimony of boys · Hadith 15504
