مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ بَابُ فَرْضِ الْجَدِّ · حديث 19062
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , أَنَّهُ قَرَأَ كِتَابًا مِنْ مُعَاوِيَةَ إِلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ يَسْأَلُهُ عَنِ الْجَدِّ وَالْأَخِ فَكَتَبَ إِلَيْهِ يَقُولُ: اللَّهُ أَعْلَمُ وَحَضَرْتُ الْخَلِيفَتَيْنِ قَبْلَكَ - يُرِيدُ عُمَرَ وَعُثْمَانَ - «يَقْضِيَانِ لِلْجَدِّ مَعَ الْأَخِ الْوَاحِدِ النِّصْفَ , وَمَعَ الِاثْنَيْنِ الثُّلُثَ , فَإِذَا كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ , لَمْ يُنْقِصْ مِنَ الثُّلُثِ شَيْئًا»
19062 – یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں: انہوں نے وہ خط پڑھا جو حضرت معاویہ نے حضرت زید بن ثابت کو لکھا تھا جس میں ان سے دادا اور بھائی کا مسئلہ دریافت کیا تھ ا: تو حضرت زید بن ثابت نے انہیں جوابی خط میں لکھا ویسے تو اللہ بہتر جانتا ہے لیکن میں آپ سے پہلے دو خلفا یعنی حضرت عمر اور حضرت عثمان کے پاس موجود تھا ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Surplus › Chapter of the imposition of grandfather · Hadith 19062
