مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 19038
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ , عَنْ بِنْتٍ وَأُخْتٍ , فَقَالَ: كَانَ أَبِي يَذْكُرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا شَيْئًا , وَكَانَ طَاوُسٌ , لَا يَرْضَى بِذَلِكَ الرَّجُلِ , قَالَ: «كَانَ أَبِي يُمْسِكُ فِيهَا , فَلَا يَقُولُ فِيهَا شَيْئًا , وَقَدْ كَانَ يُسْأَلُ عَنْهَا»
19038 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کے صاحبزادے سے میت کی بیٹی اور بہن کے بارے میں در یافت کیا تو انہوں نے فرمایا میرت والد ایک شخص کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن عباس کے حوالے سے نبی اکرمﷺ سے اس بارے میں کوئی روایت نقل کی ہے لیکن طاؤس کیونکہ اس شخص سے راضی نہیں تھے اس لئے میرے والد اس مسئلے کے بارے میں کوئی رائے نہیں دیتے تھے انہوں نے اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں فرمایا حالانکہ ان سے یہ مسئلہ دریافت کیا گیا تھا ۔
فِيهَا شَيْئًا وَقَدْ كَانَ يُسْأَلُ عَنْهَا» ← «كَانَ أَبِي يُمْسِكُ فِيهَا فَلَا ← النَّبِيِّ فِيهَا شَيْئًا وَكَانَ طَاوُسٌ لَا يَرْضَى بِذَلِكَ الرَّجُلِ ← رَجُلٌ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← بِنْتٍ وَأُخْتٍ فَقَالَ: كَانَ أَبِي يَذْكُرُ ← سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 19038
