مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ باب · حديث 19014
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ , وَالثَّوْرِيُّ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , أَنَّ رَجُلًا تُوُفِّيَ , وَتَرَكَ امْرَأَتَهُ وَأَبَوَيْهِ , فِي خِلَافَةِ عُثْمَانَ «فَجَعَلَهَا عُثْمَانُ مِنْ أَرْبَعَةِ أَسْهُمٍ , أَعْطَى امْرَأَتَهُ سَهْمًا , وَأُمَّهُ ثُلُثَ الْفَضْلِ , وَأَبَاهُ مَا بَقِيَ»
19014 - ابو قلابہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص کا انتقال ہو گیا اس نے اپنی بیوی اپنے ماں باپ پسماندگان میں چھوڑ ے یہ حضرت عثمان غنی کےعہد خلافت کی بات ہے تو حضرت عثمان غنی نے ا سکے ترکے کے چار حصے کیے اس کی بیوی کو ایک حصہ دیا جو باقی بچ گیا تھا اس کا ایک تہائی حصہ اس کی ماں کو دیا اور اس کے باپ کو باقی بچ جانے والا پورا حصہ دے دیا ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 19014
