مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ بَابُ الْغَرْقَى · حديث 19158
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ وَرَّثَ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ
19158 - ابو زعرا ء نے عبداللہ بن عتبہ بن مسعود کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے کہ وہ ایسے لوگوں کو ایک دوسرے کا وارث قرار دیتے ہیں۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ وَرَّثَ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ ← أَبِي الزَّعْرَاءِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Surplus › The door of the grave · Hadith 19158
