مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ بَابُ الْمُسْتَلْحَقِ وَالْوَارِثِ يَعْتَرِفُ بِالدَّيْنِ · حديث 19146
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ , قَالَ: «إِذَا أَقَرَّ رَجُلٌ لِرَجُلٍ أَنَّهُ أَخُوهُ , وَأَقَرَّ لَهُ بِدَيْنٍ كَانَ لَهُ أَوْكَسُهُمَا إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهُ بَيِّنَةٌ , وَإِذَا مَاتَ الَّذِي ادَّعَاهُ فَقَدِ انْقَطَعَ الَّذِي بَيْنَهُمَا»
19146 - سفیان ثوری بیان کرتے ہین: جب کوئی شخص دوسرے شخص کے بارے میں یہ اقرار کر لے کہ وہ اس کا بھائی ہے اور وہ اس کے لئے قرض کا بھی اقرار کر لے تو اس کو ان دونوں میں سے کم قیمت والے کا حق ہو گا جبکہ کوئی ثبوت موجود نہ ہو اور اگر وہ شخص فوت ہو جائے جس نےاس کا دعویٰ کیا تھا تو پھر ان دونوں کے درمیان تعلق منقطع ہو جائےگا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Surplus › The chapter on the right and the heir recognizes the two countries · Hadith 19146
