مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْفَرَائِضِ ‹ بَابُ الْخَالَةِ وَالْعَمَّةِ وَمِيرَاثِ الْقَرَابَةِ · حديث 19122
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ , قَالَ: سَمِعْتُ بِالْمَدِينَةِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُ وَرَسُولُهُ , مَوْلَى مَنْ لَا مَوْلَى لَهُ , وَالْخَالُ وَارِثُ , مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ»،
19122 - طاؤس کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: میں نے مدینہ منورہ میں یہ بات سنی ہے نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : اللہ اور اس کا رسول اس کے مولیٰ ہوں گے جس کا کوئی مولیٰ نہ ہو اور ماموں اس کا وارث ہو گا جس کا کوئی وارث نہ ہو۔
بالمدينة ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Surplus › Chapter on the maternal aunt, aunt, and the inheritance of kinship · Hadith 19122
